Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

میں ایک معمولی سی ایئرہوسٹس تھی لیکن حسن علی نے مجھ سے شادی کر کے میری قسمت کی بدل دی مجھے ہوسٹس سے اٹھاکر شہزادی بنادیا حسن علی کی اپنی ملکہ بیوی سمیہ کے ساتھ پیاری تصاویر

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya
حسن علی کی اہلیہ سامعیہ آرزو کے ساتھ تصاویر وائرل ہو گئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے گزشتہ سال بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو کے ساتھ شادی کی تھی، دونوں کے درمیان نکاح دبئی میں ہوا، جس میں اہل خانہ، دوستوں سمیت کرکٹر شاداب خان نے شرکت کی تھی۔ دونوں کی چند خوبصورت تصاویر ہر طرف وائرل ہو گئی ہیں۔

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

نکاح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے پر خوش ہوں، نکاح پاکستان میں ہوتا تو اور بھی زیادہ مزہ آتا، سامعیہ کو 
کرکٹ پسند نہیں ہے، ان کا پسندیدہ کرکٹر بھی میں ہی ہوں۔

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

واضح رہے کہ حسن علی کی اہلیہ سامعیہ آرزو شادی سے قبل ایئر ہوسٹس تھیں۔ 15 ستمبر 1995 کو بھارتی پنجاب کے شہر ہریانہ کے علاقے فرید آباد میں پیدا ہوئیں، ان کا ستارہ ورگو (برج سنبلہ) ہے، انہوں نے ایروناٹیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے، اپنی تعلیم حاصل کرنے کے بعد سامعیہ آرزو نوکری کی غرض سے متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئی تھیں جہاں پر حسن علی کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی تھی۔

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

سامعہ آرزو کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے بارے میں کوئی علم نہیں۔ کرکٹ دیکھنے کا شوق نہیں صرف حسن علی کو دیکھنے کے لیے سٹیڈیم جاتی تھی بلکہ حقیقت تو ہے کہ جب سے ان سے ملی تب سے ہی میں نے میچ دیکھنا شروع کیا اور میچ کے دوران بھی ان کا فوکس صرف حسن علی پر ہوتا تھا۔

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے اہل خانہ نے اس چیز کو بہت مثبت لیا ۔میں میڈیا اور لوگوں کا بھی بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمارے رشتے کو بہت مثبت انداز میں پیش کیا۔
Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

شادی کے بعد جب پہلی بار حسن علی پاکستان آئے تو انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے گوجرانوالہ میں ایک گھر خریدا اور اس گھر میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

شادی کے بعد دونوں میاں بیوی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک ہیں اور گاہے بگاہے اپنی مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اسی حوالے سے چند تصاویر سامنے آئی ہیں جو ہر طرف وائرل ہو گئی ہیں۔ ان تصاویر میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی داڑھی رکھے ہوئے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ بہت جاذب نظر آ رہی ہیں۔  
Lovely pictures of Hassan Ali with his queen wife Samiya

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.